مونٹینگرو کے ایک چھوٹے سے گاؤں ڈینوسا میں شہتوت کا ایک انوکھا درخت ہے ۔ یہ درخت برسات کے بعدپانی کی آبشار میں بدل جاتا ہے۔
اگرچہ پانی اس طرح زندہ درختوں سے باہر نہیں نکلتا لیکن یہ درخت ایک انوکھا مظہر ہے۔ برسات کے موسم میں زیر زمین جمع ہونے والا پانی درخت کی جڑوں سے ہوتا ہوا کسی دباؤ کے ذریعے چند فٹ اونچے تنے کے سوراخ سے باہر نکلتا ہے۔
تازہ ترین۔ 22 مارچ2019ء) قاتلانہ حملے کے بعد مفتی تقی عثمانی کا بیان، اللہ نے بہت کرم کیا، مکمل طور پر خیر و عافیت سے ہوں، اپنے ہاتھوں سے زخمی گارڈ کو اسٹریچر پر ڈالا، شہید ہونے والے محافظ کیلئے دل زخمی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مفتی تقی عثمانی کی جانب سے جمعہ کے روز کراچی میں ان پر کیے جانے والے قاتلانہ حملے سے متعلق ردعمل دیا گیا ہے۔
Subscribe to:
Posts (Atom)