مونٹینگرو کے ایک چھوٹے سے گاؤں ڈینوسا میں شہتوت کا ایک انوکھا درخت ہے ۔ یہ درخت برسات کے بعدپانی کی آبشار میں بدل جاتا ہے۔
اگرچہ پانی اس طرح زندہ درختوں سے باہر نہیں نکلتا لیکن یہ درخت ایک انوکھا مظہر ہے۔ برسات کے موسم میں زیر زمین جمع ہونے والا پانی درخت کی جڑوں سے ہوتا ہوا کسی دباؤ کے ذریعے چند فٹ اونچے تنے کے سوراخ سے باہر نکلتا ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments